
第 4 章,共 5 章
Ghazals and Poems III
غزلیں اور نظمیں (۳)
Ghazals and Poems III Ghazal: Meeting my eyes, coming close, she plundered me Meeting my eyes, coming close, she plundered me; her glance had just turned away when, smiling, she plundered me again. Showing the splendour of beauty's defeat, she plundered me; with lowered glance, with bowed head, she plundered me. I cry…
غزلیں اور نظمیں (۳) غزل: نظر ملا کے مرے پاس آ کے لوٹ لیا نظر ملا کے مرے پاس آ کے لوٹ لیا نظر ہٹی تھی کہ پھر مسکرا کے لوٹ لیا شکست حسن کا جلوہ دکھا کے لوٹ لیا نگاہ نیچی کئے سر جھکا کے لوٹ لیا دہائی ہے مرے اللہ کی دہائی ہے کسی نے مجھ سے بھی مجھ کو چھپا کے لوٹ لیا سلام اس پہ کہ جس نے اٹھا کے پردۂ دل مجھی میں رہ کے مجھی…
喜欢这一章吗?分享其中的一句话吧。