
第 31 章,共 36 章
La défaite du raja
The Raja's Defeat
راجا صاحب کی شکست
Rai Sahib's star was in the ascendant. All three of his schemes had come off. His daughter had been married with great pomp, he had won his lawsuit, and he had not only won the election but become Home Member as well. Congratulations poured in from all sides. His standing had never been lower than anyone's, but now…
رائے صاحب کا ستارہ بلند تھا۔ ان کے تینوں منصوبے پورے ہو گئے۔ لڑکی کی شادی دھوم دھام سے ہو گئی تھی، مقدمہ بھی جیت گئے تھے، اور چناؤ میں کامیاب ہی نہ ہوئے تھے بلکہ ہوم ممبر بھی ہو گئے تھے۔ چاروں طرف سے مبارکباد مل رہی تھی۔ وقار تو ان کا پہلے بھی کسی سے کم نہ تھا، مگر اب تو اس کی جڑ اور بھی گہری اور مضبوط ہو گئی تھی۔…
喜欢这一章吗?分享其中的一句话吧。