
第 23 章,共 36 章
Силия на току
Silia on the Threshing Floor
کھلیان میں سلیا
With Gobar and Jhuniya gone, the house fell silent. Dhaniya kept thinking of Mannu. Jhuniya was the child's mother, but it was Dhaniya who had brought him up. She rubbed him with paste, put kohl on his eyes, put him to sleep, and whenever she had a moment free from the work, she cuddled him. That intoxication of love…
گوبر اور جھنیا کے چلے جانے پر گھر سنسان رہنے لگا۔ دھنیا کو بار بار منو کی یاد آتی رہتی ہے۔ بچے کی ماں تو جھنیا تھی مگر اس کی پرورش دھنیا ہی کرتی تھی۔ وہی اسے ابٹن ملتی، کاجل لگاتی، سلاتی اور جب کام کاج سے فرصت ملتی تو پیار کرتی۔ محبت کا یہ نشہ ہی اس کی تکلیفوں کو بھلاتا رہتا تھا۔ اسی کا بھولا بھالا مکھن سا چہرہ دیکھ…
喜欢这一章吗?分享其中的一句话吧。