
第 17 章,共 19 章
孤儿王子的颠沛流离
The Orphan Prince's Wanderings
یتیم شہزادے کی ٹھوکریں
Mah Alam was the name of a prince who was among the grandsons of Shah Alam, Emperor of Delhi, and in the Mutiny he was only eleven years old. Prince Mah Alam's father, Mirza Nauroz Haidar, like the rest of the royal family, drew a salary of a hundred rupees a month from Bahadur Shah's government; but his mother had a…
ماہ عالم ایک شہزادے کا نام تھا جو شاہ عالم بادشاہ دلی کے نواسوں میں تھا اور غدر میں اس کی عمر صرف گیارہ برس کی تھی۔ شہزادہ ماہ عالم کے باپ مرزا نوروز حیدر دیگر خاندان شاہی کی طرح بہادر شاہ کی سرکار سے سو روپیہ ماہوار تنخواہ پاتے تھے مگر ان کی والدہ کے پاس قدیم زمانے کا بہت سا اندوختہ تھا۔ اس لئے ان کو اس روپے کی چنداں…
喜欢这一章吗?分享其中的一句话吧。