
第 10 章,共 11 章
Двое царевичей в тюрьме
Two Princes in Jail
دو شہزادے جیل خانے میں
Mirza Tegh Jamal is now eighty years old. In the Mutiny of 1857 he was a strapping young man of nineteen, and he remembers the things of the days before the Mutiny as if he were describing what happened yesterday. Tegh Jamal is a son of Mirza Fakhru, the second heir apparent. Mirza Dara Bakht was Bahadur Shah's first…
میرزا تیغ جمال کی عمر اب اسی برس کی ہے۔ غدر ۱۸۵۷ء میں وہ انیس برس کے گبرو جوان تھے اور ان کو غدر سے پہلے کی باتیں ایسی یاد ہیں جیسے ابھی کل کی گزری ہوئی حالت کو بیان کیا کرتے ہیں۔ تیغ جمال میرزا فخرو ولی عہدِ دوم کے لڑکے ہیں۔ میرزا دارا بخت بہادر شاہ کے پہلے ولی عہد تھے۔ جب ان کا انتقال ہو گیا تو میرزا فخرو ولی عہد…
喜欢这一章吗?分享其中的一句话吧。