
第 3 章,共 9 章
Madho and Kam Kandla Meet
مادھو اور کام کندلا کی ملاقات
Madho and Kam Kandla Meet 3 In short, Kam Kandla too, seeing his cleverness, began to say in her heart, "This man is a great master, and knows *rag*, *tal* and *sur* (melody, rhythm and pitch). Whatever I performed before in the king's presence, there was no one to judge its good and bad. It is best that now whatever…
مادھو اور کام کندلا کی ملاقات 3 الغرض کام کندلا بھی اس کی چترائی دیکھ کر اپنے دل میں کہنے لگی: "یہ شخص بڑا ہی صاحب کمال ہے اور راگ تال سر سے خبردار۔ جو کچھ آگے حضور میں راجا کے کرتب کرتی تھی اس کی بھلائی اور برائی کا کوئی معلوم کرنے والا نہ تھا۔ بہتر یہ ہے اب جو کچھ کیجیے سوچ سمجھ کر کیجیے کہ یہ محظوظ ہو"۔ اس بات کو…
喜欢这一章吗?分享其中的一句话吧。