
第 26 章,共 36 章
甘蔗被拍卖
The Auction of the Cane
ایکھ کا نیلام
Lala Pateshwari was the very embodiment of a patwari's virtues. He could not bear to see a tenant encroach on so much as a span of his brother's land, nor could he bear to see a tenant cheat a moneylender of his money. To protect the interests of everyone in the village was his first duty. He had no faith in…
لالا پٹیشوری پٹواریانہ اوصاف کے مجسمہ تھے۔ وہ یہ نہ دیکھ سکتے تھے کہ کوئی اسامی اپنے دوسرے بھائی کی ایک بالشت بھر بھی زمین دبا لے، اور نہ وہ یہی دیکھ سکتے تھے کہ اسامی کسی مہاجن کے روپے دبا لے۔ گانو کے سبھی لوگوں کے فوائد کی حفاظت کرنا ان کا اولین فرض تھا۔ سمجھوتا یا میل جول پر ان کا اعتقاد نہ تھا؛ یہ تو مردہ دلی کی…
喜欢这一章吗?分享其中的一句话吧。