
第 6 章,共 52 章
الفصل 6
Chapter 6
باب ۶
Babu Dayanath had gone to the wedding in high spirits, and he came back as low in heart. There was no doubt of Dindayal's generosity, but whatever had been received there was all spent there. Again and again he repented his mistake. Why had he spent so much money on show and display? At the most people would have…
بابو دیاناتھ جتنے حوصلے سے شادی کرنے گئے تھے، اتنے ہی خاطر شکستہ دل ہو کر لوٹے۔ دین دیال کی فیاضی میں شبہ نہیں، لیکن وہاں سے جو کچھ ملا، وہ سب وہیں خرچ ہو گیا۔ بار بار اپنی غلطی پر پچھتاتے۔ کیوں نمود و نمائش میں اتنے روپے خرچ کر دیے۔ زیادہ سے زیادہ لوگ یہی کہتے کہ یہ حضرت بڑے بخیل ہیں۔ اتنا سن لینے میں کیا نقصان تھا…
喜欢这一章吗?分享其中的一句话吧。