
第 4 章,共 52 章
Capítulo 4
Chapter 4
باب ۴
Munshi Dindayal was one of those men who are straight with the straight, but with the crooked are not merely crooked but devils. Had Dayanath tried any trick, Dindayal would have played him such a turn as he would have remembered all his life. Dayanath's honesty won him over completely. His intention had been to…
منشی دین دیال ان آدمیوں میں سے تھے جو سیدھوں کے ساتھ سیدھے ہوتے ہیں، مگر ٹیڑھوں کے ساتھ ٹیڑھے ہی نہیں، شیطان ہو جاتے ہیں۔ دیاناتھ نے بے پر کی اڑائی ہوتی تو دین دیال انہیں ایسا چکمہ دیتے کہ وہ عمر بھر یاد رکھتے۔ دیاناتھ کی شرافت نے انہیں فریفتہ کر لیا۔ ان کا ارادہ تھا کہ ایک ہزار شادی کی ساری رسمیں پوری کر دیں، مگر ایک…
喜欢这一章吗?分享其中的一句话吧。