
第 39 章,共 52 章
Chapitre 39
Chapter 39
باب ۳۹
The whole night passed in talk. Each had six months' story to tell. To make an impression, Rama exaggerated his hardships. Jalpa did not even mention her own sufferings in her story; she was afraid it would grieve him. But Rama enjoyed making her weep. Why he ran away, for whose sake he ran away: he told the whole…
ساری رات باتوں میں گزر گئی۔ دونوں ہی کو اپنی اپنی چھ مہینے کی داستان کہنی تھی۔ رما نے اپنا وقار جمانے کے لیے اپنی خستہ حالی کو مبالغہ کے ساتھ بیان کیا۔ جالپا نے اپنی داستان میں اپنی تکلیفوں کا ذکر تک نہ کیا۔ وہ ڈرتی تھی انہیں رنج ہو گا، لیکن رما کو اسے رلانے میں مزا آ رہا تھا۔ وہ کیوں بھاگا۔ کس کے لیے بھاگا۔ یہ سارا…
喜欢这一章吗?分享其中的一句话吧。