
第 37 章,共 52 章
Capítulo 37
Chapter 37
باب ۳۷
A month passed. At first Gopinath went sightseeing round Calcutta for several days, but within four or five days he grew so sick of the place that he began clamouring to go home. At last Jalpa thought it best to send him back. Here he used to weep in secret. Several times Jalpa went as far as Rama's bungalow. She knew…
ایک مہینہ گزر گیا۔ گوپی ناتھ پہلے تو کئی دن کلکتہ کی سیر کرتا رہا، مگر چار پانچ دن میں ہی یہاں سے اس کا جی ایسا اچاٹ ہوا کہ گھر کی رٹ لگانی شروع کی۔ آخر جالپا نے اسے لوٹا دینا ہی اچھا سمجھا۔ یہاں تو وہ چھپ چھپ کر رویا کرتا تھا۔ جالپا کئی بار رما کے بنگلے تک ہو آئی۔ وہ جانتی تھی کہ رما نہیں آئے ہیں۔ پھر بھی وہاں کا ایک…
喜欢这一章吗?分享其中的一句话吧。