
第 35 章,共 52 章
Chapitre 35
Chapter 35
باب ۳۵
What peace, what strength, what spiritual rapture there is in weeping! One who has never sat alone and sobbed in memory of someone, in separation from someone, or restless with some pain, has been denied one of life's blessings. Ask those who have known the sweetness of that pain, for which hundreds of joys might be…
رونے میں کتنا سکون، کتنی تقویت، کتنا روحانی سرور ہوتا ہے۔ جو تنہائی میں بیٹھ کر کسی کی یاد میں، کسی کے فراق میں یا کسی درد سے بے تاب ہو کر سسک سسک کر نہیں رویا، وہ زندگی کی ایک نعمت سے محروم ہے۔ جس پر صدہا مسرتیں نثار ہیں، اس میٹھے درد کا لطف انہی سے پوچھو۔ جنہیں یہ مبارک مواقع ملتے ہیں، رونے کے بعد ایک نئی فرحت، ایک…
喜欢这一章吗?分享其中的一句话吧。