
第 34 章,共 52 章
Capítulo 34
Chapter 34
باب ۳۴
At that moment four men were sitting at the big table in the police station office. One was the station officer: fair-skinned, fond of his pleasures, with a glint of sympathy in his large eyes. Beside him sat the sub-inspector, a Sikh: always smiling, the very image of high spirits, wheat-coloured, with strong,…
پولیس سٹیشن کے دفتر میں اس وقت بڑی میز کے سامنے چار آدمی بیٹھے ہوئے تھے۔ ایک داروغہ تھے۔ گورے رنگ کے شوقین، جن کی بڑی بڑی آنکھوں میں ہمدردی کی جھلک تھی۔ ان کی بغل میں نائب داروغہ تھے۔ یہ سکھ تھے۔ بہت ہی ہنس مکھ، زندہ دلی کے پتلے۔ گیہواں رنگ، مضبوط اور متناسب اعضاء۔ سر پر کیش تھے۔ ہاتھوں میں کڑے لیکن سگار سے پرہیز نہ…
喜欢这一章吗?分享其中的一句话吧。