
第 12 章,共 52 章
الفصل 12
Chapter 12
باب ۱۲
Early the next morning Rama set off for Ramesh Babu's house. At his house the tableau of Janmashtami was always displayed. He had no taste for it himself, but his wife used to keep the festival, and in her memory he still kept up the custom. Seeing Rama he said: "Come in, come in. Why didn't you come last night? But…
دوسرے دن سویرے ہی رما نے رمیش بابو کے گھر کا راستہ لیا۔ ان کے یہاں جنم اشٹمی کی جھانکی ہوتی تھی۔ انہیں خود تو اس کا کوئی شوق نہ تھا، مگر ان کی بیوی یہ جشن مناتی تھی۔ اس کی یادگار میں وہ اب تک رسم ادا کرتے جاتے تھے۔ رما کو دیکھ کر بولے ''آؤ جی، رات کیوں نہیں آئے؟ مگر یہاں غریبوں کے گھر کیوں آتے۔ سیٹھ جی کے یہاں تو خوب…
喜欢这一章吗?分享其中的一句话吧。