
第 4 章,共 10 章
A Humorous Glimpse of the Red Fort
لال قلعہ کی جھلک ظرافت آمیز
A Humorous Glimpse of the Red Fort In the reign of Bahadur Shah Abu Zafar, before the Mutiny, two *dastan-go* (professional storytellers) were famous in the city: the elder Abdullah Khan and the younger Abdullah Khan. Both were masters of their art. The elder Abdullah Khan often told stories to His Majesty, and His…
لال قلعہ کی جھلک ظرافت آمیز بہادر شاہ ابو ظفر کے عہد میں غدر سے پہلے دو داستان گو شہر میں مشہور تھے۔ بڑے عبد اللہ خاں اور چھوٹے عبد اللہ خاں۔ دونوں کے دونوں اپنے فن میں کامل تھے۔ بڑے عبد اللہ خاں اکثر حضور والا کو داستان سناتے تھے اور حضور والا پسند فرماتے تھے۔ میر کاظم علی دہلوی جو داستان گوئی میں فرد تھے، انہیں کے…
喜欢这一章吗?分享其中的一句话吧。