
第 3 章,共 18 章
Style and the Stylist
اسلوب اور اسلوب نگار
There are various opinions about style, but they share one point: style is the manifestation of the stylist's personality. In it the stylist's personality appears in all its graces, in such a way that every inner state of his being, and every impression the outer world has made on it, finds full expression. Style is a…
اُسلوب کے متعلق مختلف آرا ملتی ہیں۔ جن میں یہ بات مشترک ہے کہ اُسلوب، اُسلوب نگار کی شخصیت کا مظہر ہوتا ہے۔ اس میں اُسلوب نگار کی شخصیت اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اس طرح سے جلوہ گر ہوتی ہے کہ اس کی ذات کی تمام داخلی کیفیات اور خارجی مظاہر سے اثر پذیری کا بھرپور اظہار ہو جاتا ہے۔ اُسلوب شخصی صفت ہے جو اُسلوب نگار کی…
喜欢这一章吗?分享其中的一句话吧。