
第 10 章,共 18 章
« Zikr-e-Wazir Agha » et Abid Khurshid
"Remembering Wazir Agha" and Abid Khurshid
’’ذکرِ وزیر آغا‘‘ اور عابد خورشید
The personality of a good writer needs no introduction, but some of its aspects (especially the social ones) remain hidden, and discovering them takes a great deal of searching. This is extremely difficult and laborious work. If the literary figure is as many-sided and all-embracing as Dr Wazir Agha, the work becomes…
اچھے ادیب کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں ہوتی لیکن اس کے کچھ پہلو (خاص طور پر سماجی) ایسے ہوتے ہیں جو پوشیدہ رہ جاتے ہیں۔ جنھیں دریافت کرنے کے لیے اچھی خاصی تلاشِ بسیار کرنا پڑتی ہے۔ یہ کام انتہائی مشکل اور محنت طلب ہوتا ہے۔ ادبی شخصیت اگر ڈاکٹر وزیر آغا جیسی متنوع جہات اور ہمہ گیر ہو تو کام اور بھی مشکل ہو جاتا ہے۔…
喜欢这一章吗?分享其中的一句话吧。