
第 9 章,共 9 章
第八节
Eighth Stanza
آٹھواں بند
文字
字号
نوبت تمہاری حق رسی کی، بعد مدت آئی ہےانصاف نے دھندلی سی اک، اپنی جھلک دکھلائی ہے
گو ہے تمہارے حامیوں کو، مشکلوں کا سامناپر حل ہر اک مشکل یوں ہی، دنیا میں ہوتی آئی ہے
اٹکے ہیں روڑے چلتی گاڑی میں سچائی کی سداپر فتح جب پائی، سچائی ہی نے آخر پائی ہے
这一章在你心里留下了什么?
登录后参与
讨论
还没有人开口。说说这一章触动了你什么。
喜欢这一章吗?分享其中的一句话吧。