
第 8 章,共 11 章
托钵僧王子的财富
The Faqir Prince's Fortune
فقیر شہزادہ کی دولت
Perfume and eggs Love diamonds if you will. Give your life for pearls. Count gold and silver the capital of living. Set your heart on fine shawls, cloth of gold and brocade. Think elephants and horses, palanquins and litters, palaces and mansions necessary. Good luck to you; but there are also people in the world who…
عطر اور انڈے تم ہیرے کو چاہو۔ موتی پر جان دو۔ سونے چاندی کو سرمایۂ زندگی سمجھو۔ مثال دوشالے، زربفت، کمخواب سے جی لگاؤ۔ ہاتھی گھوڑے، پالکی نالکی، محل حویلی کو ضروری خیال کرو۔ تم کو مبارک، مگر دنیا میں ایسے لوگ بھی ہیں جو ان مٹنے والی چیزوں کو دو کوڑی کا سمجھتے ہیں اور آخرت کی نعمتوں کے آگے دنیا کی ان بہاروں کو نظر اٹھا…
喜欢这一章吗?分享其中的一句话吧。