
第 5 章,共 11 章
巴哈杜尔·沙致亲王的祝福信
Bahadur Shah's Letter of Blessing to the Prince
بہادر شاہ کا دعا نامہ پرنس کے نام
(Written in 1906, at the time of the tour of the Prince of Wales, who is now the Emperor George.) The son of my fortunate crowned brother is coming to Rangoon. I wished to play host to him in a manner fitting his dignity and my own honour, but I am prevented by my want of means. I am helpless. A tiny cell of a grave;…
(بزمانۂ سیاحتِ پرنس آف ویلز ۱۹۰۶ء، جو آج کل شہنشاہ جارج ہیں، لکھا گیا) اقبال مند تاجدار بھائی کا فرزند رنگون میں آتا ہے۔ آرزو تھی کہ اس کی شان اور اپنی آن کے موافق میزبانی کرتا، مگر بے سر و سامانی سے مجبور ہوں۔ لاچار ہوں۔ قبر کی چھوٹی سی کوٹھری، گیلی اور سیلی خاک کا بچھونا، اس پر ایک پھٹے پرانے کفن میں ہڈیوں کی پوٹ۔…
喜欢这一章吗?分享其中的一句话吧。