
第 5 章,共 6 章
Poems
نظمیں
Poems The Rains (I) The rains have come, the clouds have come, wrapped in black blankets they have come. Cool, cool the winds have come, black, black the clouds have spread. The heat has had its camp struck, shade has overcome the sun. Nectar rained down from the cloud, how soft the nectar that rained! The dead fields…
نظمیں برسات (۱) برکھا آئی بادل آئے اوڑھے کالے کمبل آئے ٹھنڈی ٹھنڈی آئیں ہوائیں کالی کالی چھائیں گھٹائیں گرمی نے ڈیرا اٹھوایا دھوپ پہ سایہ غالب آیا بادل سے امرت جل برسا امرت جل کیسا کومل برسا ہو گئی زندہ مردہ کھیتی ڈھل گئے ذرے چمکی کھیتی دریا اور سمندر ابھرے تازہ موجیں لے کر ابھرے باغوں میں سبزہ لہرایا پھولوں کلیوں میں…
喜欢这一章吗?分享其中的一句话吧。