
第 3 章,共 5 章
Ghazals II
غزلیں (۲)
Ghazals II Ghazal: The coquette says, "I knew you were shameless." The coquette says, "I knew you were shameless." See what my enemy has made you think of me! The flame of my heart prides itself on its glow; just show your splendour as you go. My longing took the "Make way!" of my enemies as a "Welcome!" in her…
غزلیں (۲) غزل: شوخ کہتا ہے بے حیا جانا شوخ کہتا ہے بے حیا جانا دیکھو دشمن نے تم کو کیا جانا شعلۂ دل کو ناز تابش ہے اپنا جلوہ ذرا دکھا جانا شوق نے دورباش اعدا کو اس کی محفل میں مرحبا جانا اس کے اٹھتے ہی ہم جہاں سے اٹھے کیا قیامت ہے دل کا آ جانا گھر میں خود رفتگی سے دھوم مچی کیونکے ہو اس تلک مرا جانا پوچھنا حال یار ہے…
喜欢这一章吗?分享其中的一句话吧。