
第 4 章,共 10 章
The Pilgrim and The Rival: Poems 16–21
جاتری اور رقیب: نظمیں ۱۶ تا ۲۱
16. The Pilgrim One came and went, another will come; I have watched a long while; so his night will pass. Why am I standing here, what business have I? I do not remember; memory too has become a flickering lamp, whose every halting, hesitant ray is a soundless burst of laughter; but how did my ears hear it? A storm…
۱۶۔ جاتری ایک آیا گیا دوسرا آئے گا دیر سے دیکھتا ہوں یوں ہی رات اس کی گزر جائے گی میں کھڑا ہوں یہاں کس لیے مجھ کو کیا کام ہے یاد آتا نہیں یاد بھی ٹمٹماتا ہوا اک دیا بن گئی جس کی رکتی ہوئی اور جھجکتی ہوئی ہر کرن بے صدا قہقہہ ہے مگر میرے کانوں نے کیسے اسے سن لیا ایک آندھی چلی چل کے مٹ بھی گئی آج تک میرے کانوں میں موجود…
喜欢这一章吗?分享其中的一句话吧。