
第 5 章,共 6 章
The Correction of Language
اصلاح زبان
The Correction of Language Now we set out the wrong use of words and correct it: words that are used these days in the eastern and western regions of India through ignorance, where people do not know the correct form of words and so are forced to speak wrongly. Words and Sentences of Western India *Pote ki shadi se…
اصلاح زبان اب ہم الفاظ کے غلط استعمال کا بیان کر کے ان کی اصلاح کرتے ہیں، جو آج کل ہندوستان کے مشرقی اور مغربی ملکوں میں بسبب ناواقفیت استعمال کیے جاتے ہیں اور لوگوں کو الفاظ کی صحت نہیں ہے۔ اس سبب سے وہ غلط بولنے پر مجبور ہیں۔ مغرب ہند کے الفاظ اور جملے پوتے کی شادی سے دادے کی عمردراز۔ دادے غلط استعمال ہے، فصحا دادا…
喜欢这一章吗?分享其中的一句话吧。