
第 3 章,共 21 章
Chapter 2: Azadi Begam's Early Life, Her Education and Upbringing
دوسری فصل: آزادی بیگم کے ابتدائی حالات اور اس کی تعلیم و تربیت
Chapter 2: Azadi Begam's Early Life, Her Education and Upbringing She was born into a house where the whole family was short of girls. Among these people girls were born rarely, very rarely, and when one was born now and then, people counted her in advance as a guest for a few days; and, as God would have it, within…
دوسری فصل: آزادی بیگم کے ابتدائی حالات اور اس کی تعلیم و تربیت وہ ایسے گھر پیدا ہوئی جس کے سارے خاندان میں لڑکیوں کا توڑا تھا۔ ان لوگوں میں یوں ہی لڑکیاں کم، بہت کم پیدا ہوتی تھیں، اور بھولے بسرے پیدا ہوتی بھی تھیں تو لوگ پہلے سے مہمان چند روزہ خیال کر لیا کرتے تھے، اور خدا کا کرنا، برس کے اندر ہی اندر ان کے خیال کی…
喜欢这一章吗?分享其中的一句话吧。